کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پردھماکہ میاں عثمان اویسی کا اظہار افسوس

   کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پردھماکہ میاں عثمان اویسی کا اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 خانقاہ شریف (نمائندہ پاکستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلوے میاں عثمان اویسی نے کوٹۂ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی(بقیہ نمبر2صفحہ7پر)

 پر زور الفاظ میں مذمت اور بیحد افسوس کاا ظہار کرتے ہوئے کہامعصوم نہتے لوگوں کو نشانہ بنانا  صرف افسوسناک ہی نہیں دلخراش واقعہ بھی ہے۔دہشت گرد سوفٹ ٹارگیٹس کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن ریاست ان کا قلع قمع کر کے ہی چھوڑے گی اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرماے زخمیوں کو جلد مکمل صحت دے۔ اور جاں بحق ہونے والے افراد  کے اہل خانہ کو صبر و استقامت دے۔