ملالہ کی صحت بارے ڈاکٹروں نے خوشخبری دیدی

ملالہ کی صحت بارے ڈاکٹروں نے خوشخبری دیدی
ملالہ کی صحت بارے ڈاکٹروں نے خوشخبری دیدی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹروں نے ملالہ یوسف زئی کے بارے میں خوشخبری دے دی ہے ۔ سی ایم ایچ پشاور کے ڈاکٹروں کا کہناہے کہ شدت پسندوں کی بزدلانہ کارروائی کا نشانہ بننے اور ستارہ جرات حاصل کرنے والی ملالہ یوسف زئی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور اُنہیں تین دن میںہو ش آجائے گا۔

مزید : پشاور