ملالہ پر حملہ ، وہاڑی بارکی ہڑتال اور شانگلہ میں سکول بند

ملالہ پر حملہ ، وہاڑی بارکی ہڑتال اور شانگلہ میں سکول بند
ملالہ پر حملہ ، وہاڑی بارکی ہڑتال اور شانگلہ میں سکول بند

  

وہاڑی ، شانگلہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ستارہ جرا ت حاصل کرنیوالی سوات کی طالبہ ملالہ یوسف زئی پر طالبان کے حملے کے خلاف وہاڑی ڈسٹرکٹ بار اور شانگلہ میںسکولوںکی طرف سے ہڑتال کی جارہی ہے ۔ وہاڑی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی اپیل کر وکلاءعدالتوں کا بائیکاٹ کررہے ہیں اور وکلاءکنونشن میں ملالہ کی صحت یابی کے لیے دعاکی جائیگی۔شانگلہ میں سکول بند ہیں اور ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لیے دعائیں کی گئیں ۔

مزید : وہاڑی