تحریک طالبان نوشہرہ کا اہم کمانڈر اپنے انجام کو پہنچ گیا

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نوشہرہ کا اہم کمانڈر اپنے انجام کو پہنچ گیاہے ۔ نجی چینل کے مطابق قاضی بصیر کی لاش مانسہرہ کے پہاڑوں سے ملی ہے۔

مزید : نوشہرہ