فلم” مس میڈوز “14نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم” مس میڈوز “14نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک(آئی این پی) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیٹی ہومز کی نئی فلم مس میڈوز چودہ نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،ہالی ووڈ اداکارہ کیٹٰ ہومز کی نئی ڈرامہ فلم مس میڈوز چودہ نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ہدایت کار لی ہوپکنز کی اس فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم میں کیٹی ہومز کیساتھ جیمز بیج ڈیل، کیلن مولی اور اسٹیفن بشپ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ایریک بریز اور راب کارلائز کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک اسکون ٹیچر کے گرد گھومتی ہے جو جرائم کے خلاف جنگ لڑتی نظر آتی ہے۔

مزید : کلچر