ممبر یورپی یورنین محمد افضل خان سے مقامی ریسٹورنٹ کے عملے کی ملاقات

ممبر یورپی یورنین محمد افضل خان سے مقامی ریسٹورنٹ کے عملے کی ملاقات

لندن(بیورورپورٹ)مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں رکن یورپی پارلیمنٹ ممبر محمد افضل خان سے ریسٹورنٹ کے سٹاف نے ملاقات کر کے انکی سیاسی ‘ و سماجی خدمات پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وہ حقیقی طور پر پاکستانیوں کی نمائندگی سمیت اہم معاملہ پر دنیا کی توجہ دلانے میں نمایاں رول ادا کر رہے ہیں انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اس موقع پر محمد مبشر بٹ ‘ عمران امیر ‘ فرحان صدیقی ‘ کفیل منیر ‘ بلال افضل ‘ حیدر خان اور دیگر بھی موجود تھے ۔

مزید : عالمی منظر