تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                     نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا ۔جمعرات کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے نومبر کیلئے سودے ایک ڈالر 54 سینٹ کمی کے بعد87.31ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے نومبر کیلئے سودے 73سینٹ کمی کے ساتھ 91.38 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔

مزید :

کامرس -