بھارت کی طرف سے مسلسل گولہ باری قابل مذمت ہے، جاوید کمیانہ

بھارت کی طرف سے مسلسل گولہ باری قابل مذمت ہے، جاوید کمیانہ

لاہور(پ ر) پیپلزپارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات جاوید کمیانہ نے بھارت کی طرف سے عید سے قبل اور عید کے موقع پر مسلسل گولہ باری کرنے پر شدید مذمت کی اور پاکستانی شہریوں کی شہادت پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دشمن ہمارے ملک و قوم کو نقصان پہنچانے کے لئے پر تول رہا ہے بہانوں سے پاکستان اور پاک فوج کو بدنام کرنے کی ناپاک سازشوں میں مصروف ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4