حکومت بھارت کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے مکمل تیار ہے، عثمان منان شیخ

حکومت بھارت کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے مکمل تیار ہے، عثمان منان ...

لاہور(پ ر) مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما عثمان منان شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے سرحد پار خلاف ورزی پر حکومت اقوام متحدہ میں اور عالمی سطح پر شدید احتجاج کررہی ہیں حکومت کو اپنے شہریوں کی شہادت پر افسوس ہے کوئی یہ نہ سمجھے حکومت بھارت کے سامنے کمزور ہوگئی ہے حکومت بھارت کو اس کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے مکمل تیار ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4