پروفیسر عابدہ حلیم کوپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پروفیسر عابدہ حلیم کوپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
پروفیسر عابدہ حلیم کوپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  

لاہور( پ ر) پروفیسر عابدہ حلیم خان کو ماس کمیونیکیشن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری دے دی گئی، انہوں نے ڈگری میں ”سرکردہ پاکستانی انگریزی روزناموں کے صفحہ اول پر سیاسی خبروں کا احاطہ (روزنامہ ڈان اور دی نیشن:2001 تا2006) “ کے عنوان پر اپنا تھسیز مکمل کیا تھیسیز کو پروفیسر ڈاکٹر احسن اختر ناز اور پروفیسر ڈاکٹر محمد ذکریا ذاکر نے سپروائز کیا پروفیسر عابدہ حلیم خان پنجاب یونیورسٹی ریسرچ ڈیپارٹمنٹ اور انجمن حمایت اسلام کالج میں شعبہ ماس کمیونیکیشن کے شعبہ سے وابستہ رہ چکی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4