جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانےوالے سات افراد ڈی پورٹ

جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانےوالے سات افراد ڈی پورٹ

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ائیرپورٹ امیگریشن نے جعلی ویزوں پر لاکھوں روپے دے کر بیرون ممالک جانے والے سات افراد کو ڈی پورٹ ہونے پر گرفتار کر لیا۔ ان افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایجنٹوں ان سے 16لاکھ لے کر انہیں اٹلی، سپین، ساﺅتھ افریقہ بھجوایا تھا۔

مزید : صفحہ آخر