فیصل آباد حج و عمرہ کے حجاج کرام آج شام کو لاہور پہنچیں گے

فیصل آباد حج و عمرہ کے حجاج کرام آج شام کو لاہور پہنچیں گے


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر فیصل آباد حج و عمرہ کے حجاج اکرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد آج شام کو لاہور پہنچیں گے۔

مزید : صفحہ آخر