کرنٹ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی

کرنٹ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ننکانہ صاحب( نمائندہ خصوصی) قصبہ بچیکی کا رہائشی 45سالہ خاور اسلم غلطی سے بجلی کی ننگی تاروں کو چھو گیا جس کے نتیجہ میں اسے بجلی کا شدید جھٹکا لگا اور وہ بری طرح زخمی ہوگیا جسے ریسکیو1122ننکانہ صاحب کے عملہ نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب داخل کرادیاہے۔

مزید :

علاقائی -