فرانس کا پورا خاندان شامی جہادیوں میں شامل ہوگیا

فرانس کا پورا خاندان شامی جہادیوں میں شامل ہوگیا
فرانس کا پورا خاندان شامی جہادیوں میں شامل ہوگیا

  

پیرس (ویب ڈیسک) فرانسیسی حکومت شہریوں کوشام میں جاری خانہ جنگی میں شرکت سے روکنے کے لئے کوشاں ہے مگر اس کے باوجود فرانسیسی جہادیوں میں شامل ہو رہے ہیں۔ فرانسیسی جوڈیشل ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کے ملک سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے 11 افراد مبینہ طور پر شامی جہادیوں میں شامل ہونے کے لئے دمشق روانہ ہو چکے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی