صومالیہ میں پہلی اے ٹی ایم نصب کر دی گئی

صومالیہ میں پہلی اے ٹی ایم نصب کر دی گئی
صومالیہ میں پہلی اے ٹی ایم نصب کر دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

موغادیشو (ویب ڈیسک) صومالیہ کے شہر موغادیشو میں ملک کی پہلی اے ٹی ایم منظر عام پر آئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس اے ٹی ایم کو سلام صومالی بینک نے شہر کے مرکز کے ایک ہوٹل میں نصب کیا ہے۔ عیسائی مشتریوں کو اسے استعمال کرنے میں دشواریوں سے پالا پڑتا ہے کیونکہ بیشتر نے یہ مشین پہلی بار دیکھی ہے۔ اے ٹی ایم سے صرف ڈالر نکالے جاسکتے ہیں کیونکہ ملک کی کرنسی شلنگ تیزی کے ساتھ روبہ زوال ہے۔ 1998ءسے شروع ہونے والی خانہ جنگی کے باعث صومالیہ کا نظام بینکاری ترقی نہیں کرسکا ہے، ملک کی اکثریت کا گزارہ دوسرے ملکوں سے بھیجی جانے والی رقوم پر ہوتا ہے۔