پولیس نے سرخ جوڑے، مہندی سے سجی دوشیزہ کی نعش برآمد کر لی

پولیس نے سرخ جوڑے، مہندی سے سجی دوشیزہ کی نعش برآمد کر لی
پولیس نے سرخ جوڑے، مہندی سے سجی دوشیزہ کی نعش برآمد کر لی

  


نوشہرہ (ویب ڈیسک) نوشہرہ میں پولیس نے سرخ جوڑے اور مہندی سے سجی خوبرو بیس سالہ دوشیزہ کی برقعہ پوش گولیوں سے چھنی نعش برآمد کر لی ۔تفصیلات کے مطابق میرہ مغلکی کے مقام پر پولیس چوکی مرہٹی کے اہل کاروں نے 20 سالہ سرخ جوڑے اور مہندی سے سجی خوبرو دوشیزہ کی برقعہ پوش گولیوں سے چھنی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نہ ہونے پر عدالت کے حکم پر اس کو لاوارث قرار دے کر اس کی امانتاً تدفین کردی گئی ہے جب کہ اس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

مزید : جرم و انصاف