پاکستانی بلے باز سرفراز احمد کی کیرئیر کی پہلی نصف سنچری مکمل

پاکستانی بلے باز سرفراز احمد کی کیرئیر کی پہلی نصف سنچری مکمل
پاکستانی بلے باز سرفراز احمد کی کیرئیر کی پہلی نصف سنچری مکمل

  


دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) آسڑیلیا کے خلاف پاکستانی اوپنر سرفراز احمد نے کیرئیر کی پہلی نصف سنچری مکمل کر لی۔انہوں نے 60 گنیدوں پر 50 رنز پورے کئے۔یاد رہے  پچھلے کچھ عرصہ میں پاکستانی اوپنرز  کی جانب سے مایوس کن کارکردگی دیکھنے میں آئی لیکن آج کے میچ میں پاکستانی بلے باز سرفراز احمد اور احمد شہزاد کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ نظر آیا اور دونوں نےنصف سنچریاں مکمل کر کے پاکستانی ٹیم کو ایک اچھا سٹارٹ دیا ہے۔

مزید : کھیل