ملتان جلسہ، عمران خان بغیر سیڑھی سٹیج پر چڑھنے میں کامیاب

ملتان جلسہ، عمران خان بغیر سیڑھی سٹیج پر چڑھنے میں کامیاب
ملتان جلسہ، عمران خان بغیر سیڑھی سٹیج پر چڑھنے میں کامیاب

  

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان قاسم باغ میں جاری جلسے میں بنائے گئے سٹیج پر کھمبے کے ذریعے چڑھے کیونکہ انتظامیہ نے سٹیج پر چڑھنے کے لئے کسی سیڑھی کی بجائے اس خطرناک کھمبے کا انتظام کر رکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ جلسوں کی طرح غیر ضروری افراد کو سٹیج پر چڑھنے سے روکنے کے لئے انتظامیہ نے سیڑھی کو ہی غائب کر دیا تھا اور یوں عمران خان سمیت تمام مرکزی قیادت اسی کھمبے کے ذریعے سٹیج پر چڑھنے میں کامیاب ہوئی۔

مزید : قومی /اہم خبریں