ضمنی انتخاب:NA-149کے آزاد امید وار عامر ڈوگر تحریک انصاف کے جلے میں موجود

ضمنی انتخاب:NA-149کے آزاد امید وار عامر ڈوگر تحریک انصاف کے جلے میں موجود
ضمنی انتخاب:NA-149کے آزاد امید وار عامر ڈوگر تحریک انصاف کے جلے میں موجود

  

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک )قاسم باغ فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری تحریک انصاف کے جلسے میں این اے149 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار عامر ڈوگر بھی موجود ہیں، وہ 16 اکتوبر کو  ہونے والےضمنی انتخاب میں جاوید ہاشمی کے مقابل انتخاب لڑ رہے ہیں۔واضح رہے عامر ڈوگر آزاد امیدوار ہیں لیکن ان کو پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور حمایت حاصل ہے ۔

مزید : قومی