افریقی خانون جس نے بہت بڑی چیزمنہ میں لے کر سب کو حیران کر دیا
ادیس ابابا (نیوز ڈیسک) خوبصورت اور منفرد نظر آنے کیلئے طرح طرح کا بناﺅ سنگھار ہمیشہ سے کیا جاتا رہا ہے اور دنیا کے مختلف خطوں میںخوبصورتی کے اپنے اپنے طریقے اور معیار ہیں۔ آپ نے مختلف قسم کے زیورات، میک اپ اور جسم پر بنائے جانے والے نقش و نگار تو ضرور دیکھے ہوں گے لیکن افریقی ملک ایتھوبیا میں خوبصورتی کا ایک بھیانک انداز بھی پایا جاتا ہے۔
حال ہی میں آسٹریلوی فلمسازوں کی ایک ٹیم ایک ڈاکیومینٹری بنانے کیلئے ایتھوپیا کے دور دراز جنگلوں میں گئی اور وہاں انہوں نے ہونٹوں میں چھید کرکے اس میں ایک بڑی سی پلیٹ ڈالنے کا حیرتناک رواج دیکھا۔ فلمسازوں کی ملاقات عطیہ نامی 20 سالہ خاتون سے ہوئی جس نے ایک بڑی پلیٹ کے ذریعے اپنے بالائی ہونٹ کو تقریباً ڈیڑھ فٹ کے چھلے کی صورت دے رکھی تھی۔
دریائے اوموکے کنارے آباد سرماقبیلے کی یہ روایت صدیوں پرانی ہے اور جس خاتون کے ہونٹ میں جتنی بڑی پلیٹ ہو اسے اتنا ہی خوبصورت سمجھا جاتا ہے اور شادی کے وقت اس کے خاندان کو ڈھیروں مال و دولت اور مویشی ملتے ہیں۔ عطیہ نامی خاتون کے ہونٹ میں پروئی ہوئی پلیٹ اتنی بڑی ہے کہ مقامی لوگ بھی اسے ایک عجوبہ سمجھتے ہیں۔
‹¤’ ‚‚ â ¤¢ Œ¤’œá Š¢‚”¢Ž„ ¢Ž Ÿ šŽ‹ —Ž ³ ¥ œ¤ž£¥ –Ž‰ –Ž‰ œ ‚ £¢ ’ §Ž ¦Ÿ¤“¦ ’¥ œ¤ ‡„ Ž¦ ¦¥ ¢Ž ‹ ¤ œ¥ ŸŠ„žš Š–¢¡ Ÿ¤¡Š¢‚”¢Ž„¤ œ¥ ƒ ¥ ƒ ¥ –Ž¤›¥ ¢Ž Ÿ˜¤Ž ¦¤¡ó ³ƒ ¥ ŸŠ„žš ›’Ÿ œ¥ ¤¢Ž„í Ÿ¤œ ƒ ¢Ž ‡’Ÿ ƒŽ ‚ £¥ ‡ ¥ ¢ž¥ ›“ ¢ Ž „¢ •Ž¢Ž ‹¤œ§¥ ¦¢¡ ¥ ž¤œ šŽ¤›¤ Ÿžœ ¤„§¢‚¤ Ÿ¤¡ Š¢‚”¢Ž„¤ œ ¤œ ‚§¤ œ ‹ ‚§¤ ƒ¤ ‡„ ¦¥ó
‰ž ¦¤ Ÿ¤¡ ³’…Ž¤ž¢¤ šžŸ’¢¡ œ¤ ¤œ …¤Ÿ ¤œ Œœ¤¢Ÿ¤ …Ž¤ ‚ ¥ œ¤ž£¥ ¤„§¢ƒ¤ œ¥ ‹¢Ž ‹Ž ‡ ž¢¡ Ÿ¤¡ £¤ ¢Ž ¢¦¡ ¦¢¡ ¥ ¦¢ …¢¡ Ÿ¤¡ ˆ§¤‹ œŽœ¥ ’ Ÿ¤¡ ¤œ ‚¤ ’¤ ƒž¤… Œž ¥ œ ‰¤Ž„ œ Ž¢‡ ‹¤œ§ó šžŸ’¢¡ œ¤ Ÿž›„ ˜–¤¦ Ÿ¤ 20 ’ž¦ Š„¢ ’¥ ¦¢£¤ ‡’ ¥ ¤œ ‚¤ ƒž¤… œ¥ Ž¤˜¥ ƒ ¥ ‚ž£¤ ¦¢ … œ¢ „›Ž¤‚Ç Œ¤§ š… œ¥ ˆ§ž¥ œ¤ ”¢Ž„ ‹¥ Žœ§¤ „§¤ó
‹Ž¤£¥ ¢Ÿ¢œ¥ œ Ž¥ ³‚‹ ’ŽŸ›‚¤ž¥ œ¤ ¤¦ Ž¢¤„ ”‹¤¢¡ ƒŽ ¤ ¦¥ ¢Ž ‡’ Š„¢ œ¥ ¦¢ … Ÿ¤¡ ‡„ ¤ ‚¤ ƒž¤… ¦¢ ’¥ „ ¦¤ Š¢‚”¢Ž„ ’Ÿ‡§ ‡„ ¦¥ ¢Ž “‹¤ œ¥ ¢›„ ’ œ¥ Š ‹ œ¢ Œ§¤Ž¢¡ Ÿž ¢ ‹¢ž„ ¢Ž Ÿ¢¤“¤ Ÿž„¥ ¦¤¡ó ˜–¤¦ Ÿ¤ Š„¢ œ¥ ¦¢ … Ÿ¤¡ ƒŽ¢£¤ ¦¢£¤ ƒž¤… „ ¤ ‚¤ ¦¥ œ¦ Ÿ›Ÿ¤ ž¢ ‚§¤ ’¥ ¤œ ˜‡¢‚¦ ’Ÿ‡§„¥ ¦¤¡ó