نیا میمل اینتھر کوبونڈیا کی دریافت

نیا میمل اینتھر کوبونڈیا کی دریافت
نیا میمل اینتھر کوبونڈیا کی دریافت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن (نیوز ڈیسک)کئی عشروں تک ماہرین کا یہ خیال رہا ہے کہ میملز کی ایک انوکھی نسل اینتھر کو بونڈیا کا تعلق اپنے آباﺅاجداد ہاتھیوں اور سمندری گھوڑوں سے ہے لیکن دریافت ہونے والے فوسلز کے بعد یہ تحقیق منظر عام پر آئی کہ یہ مخلوق 48 ملین سال قبل کی ہے اور ان کا تعلق ہاتھیوں سے نہیں ہے۔ تاہم کچھ اور ڈھانچوں کی دریافت کے بعد سائنس دانوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ان ڈھانچوں کا تعلق گھوڑوں، دریائی گھوڑوں اور برازیلوی جانور کے ساتھ جڑتا نظر آتا ہے۔ اینتھرا کوبونڈیا میملز ہندوستان اور پاکستانی علاقوں سے دریافت ہوئے ہیں اس لئے یہ کہنا غلط ہے کہ ان کا تعلق ہاتھیوں سے ہے۔ دلیل کے طور پر یہ کہا گیا کہ ہاتھی اس خطے کے جانور نہیں ہیں۔ یہ افریقی سرزمین کے جانور ہیں لہٰذا ان کا تعلق برازیلوی جانور سے جڑتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -