چیئرمین نیب کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین نیب کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
چیئرمین نیب کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کی تعینانی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج،درخواست بیرسٹر محمد جاوید اقبال نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ کہ جسٹس (ر)جاوید اقبال کی تعیناتی میرٹ پر نہیں کی گئی ،آسامی پر تعیناتی سے قبل اخبار میں اشتہار نہیں دیا گیا ،عدالت سے استدعا ہے کہ چیئرمین نیب کی تعیناتی کو کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید پڑھیں:۔ظفر حجازی کی وعدہ معاف گواہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

مزید :

لاہور -اہم خبریں -