اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ”دھماکہ“ کر دیا، ایسا لباس پہن کر تقریب میں پہنچ گئیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ”دھماکہ“ کر دیا، ایسا لباس پہن ...
اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ”دھماکہ“ کر دیا، ایسا لباس پہن کر تقریب میں پہنچ گئیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار و اداکارائیں نت نئے فیشن کرتی اور نئے ڈیزائن کے لبات پہنتی رہتی ہیں جن میں سے بہت سے صارفین کو پسند آتے ہیں تو کچھ ان کے دلوں کو لبھانے میں ناکام رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں نے سمجھا آپ کہہ رہی ہیں کہ۔۔۔“ خوبرو خاتون صحافی نے چوہدری افتخار سے ایسی بات کہہ دی کہ ان کی ”جان“ ہی نکل گئی، لیکن جب انہیں سمجھ آئی تو ایسا جواب دیدیا کہ خاتون کے گال بھی شرم سے لال ہو گئے

اداکارہ اشنا شاہ لاہور میں منعقدہ ’میگنم‘ پارٹی میں شرکت کیلئے آئیں تو سرخ رنگ کے لباس سے سب کی آنکھیں چکاچوند ہو گئیں اور انہیں دیکھنے والے اپنی آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔تباہ کن سپیل پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، رن اپ بھول جانا کوئی بڑی بات نہیں، کرکٹ میں ایسا ہو جاتا ہے: وہاب ریاض

ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہور رہی ہیں اور دیکھنے والے پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں تاہم کچھ صارفین کی جانب سے ان کے لباس کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

مزید :

تفریح -