مہوش حیات کا اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا جنون

مہوش حیات کا اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا جنون
مہوش حیات کا اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا جنون

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری پر بھی توجہ سے رہی ہیں۔ کافی عرصہ پہلے انہوں نے ایک ٹی وی سیریل کا ٹائٹل سانگ گاکر شہرت حاصل کی تھی جس کے بعد انہوں نے کوک سٹوڈیو میں بھی گایا جبکہ اب وہ وجاہت رؤف کی ویب سیریز میں بھی گلوکاری کا مظاہرہ کریں گی جس کا ایک گاناانہوں نے گزشتہ روز مقامی سٹوڈیو میں ریکارڈ کرایا۔وجاہت رؤف نے مہوش حیات کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی آواز یقنی طور پر لوگ پسند کریں گے۔واضح رہے کہ مہوش حیات اس ویب سیریز میں اداکاری بھی کررہی ہیں۔

مزید : کلچر