ہر کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہوں ‘شیویتا تریپاتھی

ہر کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہوں ‘شیویتا تریپاتھی
ہر کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہوں ‘شیویتا تریپاتھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ کی اداکارہ شیویتا تریپاتھی نے کہا ہے کہ وہ گلیمرس کرداروں کے علاوہ ہر کردار ادا کرنے کی خواہش مند ہیں۔ منگل کے روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہشیویتا تریپاتھی نے کہا کہ وہ ایسے کردار کرنا زیادہ پسند کرتی ہیں جوحقیقت پر مبنی ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اداکاری کر بناوٹی طور پر نہیں کرنا چاہتی ہیں بلکہ وہ جو کام بھی کریں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ دل سے کریں۔ ان کاکہنا تھا کہ وہ ویل چئیر ہر بیٹھنے والیکردارکوگلیمرس کردار پر زیادہ تر جیح دیں گی۔ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ اگر ان کو کسی مرد کا کردار ادا کرنا پڑے تو وہ رنبیر کپورفلم ’’راک سٹار‘‘ کا کردار ادا کرنا چاہیں گی۔

مزید :

کلچر -