ندیم اقبال کی تاریخی فتح ٹریڈکیلئے نیک شگون ،حاجی مقبول احمد

ندیم اقبال کی تاریخی فتح ٹریڈکیلئے نیک شگون ،حاجی مقبول احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( ڈویلپمنٹ سیل ) سابق مرکزی چیئرمین ہوپ خدمت گروپ کے قائد حاجی مقبول احمدنے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ندیم اقبال کی بطورسینئروائس چیئرمین تاریخی فتح کوٹریڈکے لئے نیک شگون قرار دیاہے ان کا کہناتھاہماراکسی سے اختلاف نہیں ہے الیکشن کاانعقاد جی ڈی ٹی اوکے قواعد کے مطابق الیکشن کمیشن اورسیکرٹری ہوپ نے کروایاہے تمام ایگزیکٹو ممبران کو جمہوری عمل کا حصہ بنناچاہئے تھا۔ فتح شکست ہوتی رہتی ہے مقابلے کی بجائے شکست کے خوف سے راہ فرار اختیارکرنا اورباہربیٹھ کرالزامات لگاناجمہوری عمل کاحسن نہیں ہے ہم نے ہمیشہ سب کااحترام کیاہے نومنتخب چیئرمین وحیداقبال، سینئروائس چیئرمین ندیم اقبال سے درخواست کروں گاوہ سب کو ساتھ لے کرچلیں۔ اتحاد میں برکت ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -