نومنتخب چیئرمین وحیداقبال بٹ ہوپ گروپ کو ٹوٹنے سے بچائیں،حج آرگنائزر

نومنتخب چیئرمین وحیداقبال بٹ ہوپ گروپ کو ٹوٹنے سے بچائیں،حج آرگنائزر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( ڈوپلمنٹ سیل) پنجا ب کے حج آرگنائزر کی طرف سے حاجی شاہد رفیق گرو پ کی طرف سے سینئروائس چیئرمین کے انتخاب کے بائیکاٹ پر اظہار تشویش ،ہوپ کی تنظیم ٹریڈکے لیے بہترنہیں اختلافات اور تحفظات سسٹم کاحصہ بن کرزیادہ بہترانداز میں ختم کیے جاسکتے ہیں نومنتخب چیئرمین وحیداقبال بٹ ہوپ گروپ کو ٹوٹنے سے بچائیں اور سب کوساتھ لے کرچلیں منتخب ممبران کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کاجواب دیں ہوپ کومتحد رکھنے کے لیے اپنا کردار اداکرلیا۔

مزید :

صفحہ آخر -