فرخ سلیم معیشت اور توانائی امورکے ترجمان مقرر

فرخ سلیم معیشت اور توانائی امورکے ترجمان مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ڈاکٹر فرخ سلیم کو اقتصادیات اور توانائی کے امور پر ترجمان مقرر کر دیا،فرخ سلیم کو حکومتی ترجمان بنانے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل’’ جیونیوز‘‘ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں اعلان کیا ڈاکٹر فرخ سلیم توانائی اور اقتصادی امور پر حکومت کے ترجمان ہونگے، فرخ سلیم کو حکومتی ترجمان بنانے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -