ڈاکٹر فرخ سلیم معیشت اور توانائی کے امور پر حکومت کے ترجمان مقرر

ڈاکٹر فرخ سلیم معیشت اور توانائی کے امور پر حکومت کے ترجمان مقرر

  



اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ ڈاکٹر فرخ سلیم کو معیشت اور توانائی کے امور پر حکومت کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیت میں فواد چوہدری نے کہا کہ فرخ سلیم کو معیشت اور توانائی کے امور پر حکومت کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹر فرخ سلیم

مزید : صفحہ آخر