عمران کشور اینٹی کرپشن پنجاب میں ڈائریکٹر ویجیلنس تعینات

عمران کشور اینٹی کرپشن پنجاب میں ڈائریکٹر ویجیلنس تعینات

لاہور(آئی این پی)ایس ایس پی عمران کشور کو اینٹی کرپشن پنجاب میں ڈائریکٹر ویجیلنس تعینات کر دیا گیا ۔ عمران کشور کی خدمات چند روز قبل ہی اینٹی کرپشن کی سپرد کی گئی تھیں جس پر اب ڈی جی اینٹی کرپشن نے انہیں ڈائریکٹر ویجیلنس تعینات کر دیا ہے ۔خیال رہے کہ ڈائریکٹر ویجیلنس کی اسامی گزشتہ دور حکومت میں افسران و ملازمین کی خفیہ مانیٹرنگ کے لئے تخلیق کی گئی تھی۔

عمران کشور

مزید : صفحہ آخر