گریڈ 22کی وفاقی سیکرٹری رابعہ جویری آغا انتظامی افسران ایسوسی ایشن کی صدرمنتخب

گریڈ 22کی وفاقی سیکرٹری رابعہ جویری آغا انتظامی افسران ایسوسی ایشن کی ...

  



اسلام آباد(صباح نیوز)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گریڈ 22کی خاتون وفاقی سیکرٹری رابعہ جویری آغا کو پاکستان انتظامی سروس افسران ایسوسی ایشن کی صدرمنتخب کرلیاگیا، انتظامی سروس افسران ایسوسی ایشن پہلی خاتون صدر اس وقت وفاقی سیکرٹری وزارت انسانی حقوق کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔اعلی افسران کی وفاقی تنظیم کا اجلاس گزشتہ روزیہاں اسلام آباد میں کلب میں ہوا بیوروکریسی کے اعلی وفاقی افسران اور سبکدوش سی ایس پی افسران نے شرکت کی۔ایسوسی ایشن کے سبکدوش صدر یونس ڈھاگہ نے پاکستان انتظامی سروس افسران ایسوسی ایشن کے لئے وفاقی سیکرٹری وزارت انسانی حقوق رابعہ جویری آغا کا نام تجویزکیا تنظیم کی روایت کے مطابق انھیں متفقہ طور پر صدرمنتخب کرلیا گیا گریڈ22کی اعلی خاتون افسر رابعہ جویری آغا کا تعلق سندھ سے ہے اور انھوں نے 1986میں پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس میں شمولیت اختیارکی

رابعہ جویری آ

مزید : صفحہ آخر