چوری ڈکیتی کیو ارداتیں ، شہری نقدی زیورات اور گاڑیوں سے محروم

چوری ڈکیتی کیو ارداتیں ، شہری نقدی زیورات اور گاڑیوں سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی ،طلائی زیورات ،موبائل فون، کاروں وموٹرسائیکلوں سے محروم کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کا لو نی کے علا قہ ڈاکوؤں نے یو سف اور اس کی فیملی سے3لاکھ مالیت کی نقدی وطلائی زیورات، با ٹا پو ر کے علا قہ میں ڈاکوؤں نے شبیر اور اس کی فیملی سے 2لاکھ مالیت کی نقدی وطلائی زیورات،نو اب ٹا ؤن ڈاکوؤں نے سر فر از سے 2لاکھ مالیت کی نقدی وموبائل فون، ہنجر وال کے علا قہ میں ڈاکوؤں نے ریا ض اور فیملی سے 1لاکھ کی نقدی وطلائی زیورات،نیو انا ر کلی ڈاکوؤں نے کلیم سے 2لاکھ کی نقدی وموبائل فون،چو ہنگ ڈاکوؤں نے ما جد اور فیملی سے2لاکھ مالیت کی نقدی وطلائی زیورات،شما لی چھاونی ڈاکوؤں نے کا شف اور فیملی سے1لاکھ مالیت کی نقدی وطلائی زیورات،ما ڈل ٹاون ڈاکوؤں نے یا سر سے2لاکھ کی نقدی وموبائل فون چھین لیا، ما ڈل ٹاؤن، شادمان، ستو کتلہ سے کاریں جبکہ رائے ونڈ، ستوکتلہ، ڈیفنس، شمالی چھاؤنی، غازی آباد،ہر بنس پو رہ ،ستو کتلہ ،فیصل ٹا ؤن سے موٹرسائیکلیں چوری کرلی گئیں۔

مزید :

علاقائی -