انسپکٹرز کی ترقی کیلئے ایڈوانس کلاس کورس 15اکتوبر سے شروع کرنیکا حکم

انسپکٹرز کی ترقی کیلئے ایڈوانس کلاس کورس 15اکتوبر سے شروع کرنیکا حکم

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)آئی جی پنجاب نے انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کیلئے ایڈوانس کلاس کورس 15اکتوبر سے شروع کرنیکا حکم، ڈی آئی جی اسٹیبلیشمنٹ ون پنجاب محمد ادریس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاپنجاب پولیس ، ایف آئی اے ، اینٹی کرپشن ، پنجاب ریونیو اتھارٹی ، رنگ روڈ پولیس اورلاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے انسپکٹرز کورس میں شرکت کریں گے، تفصیلات کے مطابق متعلقہ اداروں کے سربراہان کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ ایڈوانس کلاس کورس میں2001سے 2006 تک کنفرم ہونے والے انسپکٹرز شرکت کریں گے ، عمر کی حد زیادہ ہونے ،کورس میں دلچسپی نہ لینے والے ، بیماری اور دیگر وجوہات کی بنا پر شرکت نہ کرنے والے انسپکٹرز متعلقہ برانچ کو اپنی درخواست اورکاغذات کے ہمراہ اپنے شعبے کے سرابراہ کے ذریعے مطلع کریں،،329 انسپکٹرز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے،ایڈوانس کلاس کورس پولیس ٹریننگ کالج سہالہ راولپنڈی اور پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں ہو گا۔

کورس میں شرکت کرنے والے انسپکٹرز میں انسپکٹر علاؤالدین"شہزاد سلیم کیانی ،ظفر اقبال ،محمد سلیم ، ہارون الرشید،خالد لطیف، محمدرفیق ، امانت علی ،ظہرحسین"دوست محمد"ذاکرحسین ،شیر زمان ،عنائیت علی ، محمد یعقوب ،وحید خان ،محمدجمیل، اللہ یار،نصراللہ خان ،خاورلطیف، خالدپرویز،بشیر احمد،ساجدحسین ،محمداسحاق،محمد رفیق ،محمداکرام ، عبدالستار،جاوید عالم ،محمدسجاد، ابرارحسین ،جام منظوراحمد،محمد اکبر ،محمد یعقوب ، محمد ریاض ،احمد یار،خالدمحمود،محمداکبر ،الطاف حسین ، عبدالشکور، احمد علی ، محمود علی ، محمد سعید ، عمر الدین، محمد سلیم ، جاوید اشرف، محمد سلیم اللہ خان ، جاویو اشرف، محمد خلیل ،ریاض احمد فیض ، عامر عبداللہ وارثی ، محمد منور، محمد صدیق، محمد ا?صف خان ، محمد خلیل جاوید ، محمد سعید اختر ، غلام مرتضی شیرازی ، عمران احمد ، شکیل احمد ، محمد اقبال ، محمد عباس حیدر ، عابد صغیر ، محمد افضل ، محمد ریاض ، ریاض علی ، ریاض علی منہاس، حامد علی ، محمد امجد اختر اقبال، محمد لطیف ، محمد اجمل سعید ،محمد اکرام، محمد بلال ، محمد ذاکر ، فیاض احمد ، عبدالستار، عالم شیر ، ارشاد الحسن ، سلیم احمد بھٹی ، آصف شاہین ، محمد اسلام ، سرفراز احمد ، محمد اسلم، فیاض احمد ، طارق شفیع اور محمد اعظم سمیت دیگر شامل ہیں۔

مزید : علاقائی