شاہدرہ پولیس موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں روکنے میں ناکام

شاہدرہ پولیس موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں روکنے میں ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر )شاہدرہ کے علاقہ میں پولیس بڑھتی ہوئی موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں روکنے میں ناکام ،کامران پارک سے گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوردن دیہاڑے لے اڑے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں چوروں کے چہرے واضح ہونے کے باوجود پولیس کسی ایک ملزم کوبھی گرفتار کرنے میں ناکام۔واضح رہے کہ تھانہ شاہدرہ کی حدودمیں یہ موٹر سائیکل چوری کی ایک ہفتہ میں چوتھی واردا ت ہے اس سے پہلے بیگم کوٹ،جیاموسیٰ اورشاہدرہ میں شہری موٹرسائیکلوں سے محروم ہو چکے ہیں ،اورتو اوران علاقوں کے علاوہ تھانہ شاہدرہ کے مین گیٹ کے باہر کھڑی موٹرسائیکلیں اورگاڑیاں بھی محفوظ نہ رہی۔

مزید :

علاقائی -