جڑانوالہ،گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خاتون کا اقدام خودکشی

جڑانوالہ،گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خاتون کا اقدام خودکشی

  



جڑانوالہ(سٹی رپورٹر)گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خاتون کا اقدام خودکشی ، ہسپتال میں حالت غیر۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں 581گ ب کی 20سالہ روبینہ زوجہ غلام حسین نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلا محلول پی لیا ۔

جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی مذکوریہ کو ابتدائی طبی امداد کے لیے سول ہسپتال لایا گیاجہاں نازک حالت کے پیش نظر فیصل آباد الائیڈ ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی