وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس (کل)جمعرات کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات11 اکتوبرکوطلب کرلیاہے۔اجلاس میں ملکی داخلی اور معاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا۔اس کے علاوہ حکومت کے پہلے100دن کے پروگرام پرعملدرآمد پر بریفنگ دی جائیگی، آئی ایم ایف پروگرام،ایف اے ٹی ایف مذاکرات پربھی کابینہ کواعتماد میں لیاجانا اورشہبازشریف کی گرفتاری اورناجائزاثاثہ جات کی واپسی بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔
وفاقی کابینہ

مزید :

صفحہ اول -