میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو ڈی جی رینجر پنجاب تعینات کردیا گیا

میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو ڈی جی رینجر پنجاب تعینات کردیا گیا

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو ڈی جی رینجر پنجاب تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو ڈی جی رینجرز پنجاب تعینات کردیا گیا۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

مزید : صفحہ اول