تبدیلی کانعرہ لگانے والوں نے معیشت تباہ کردی،فضل الرحمن

تبدیلی کانعرہ لگانے والوں نے معیشت تباہ کردی،فضل الرحمن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں یکمشت 9روپے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،ملک میں تبدیلی کانعرہ لگانے والوں نے معیشت تباہ کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاکہ تحریک انصاف والے کہتے تھے کشکول نہیں اٹھائیں گے مگر اب آئی ایم ایف سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑاقرضہ لیاجارہاہے۔

مولانافضل الرحمن

مزید : صفحہ اول