سید ناصر شاہ گیلانی ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے مرکز ی ڈپٹی سیکرٹری مقرر

سید ناصر شاہ گیلانی ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے مرکز ی ڈپٹی سیکرٹری مقرر

  



لاہور( پ ر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے امیر پیرسلمان منیر نائب امیر مولاناالیاس چینوٹی ( ایم پی اے ) اور ناظم اعلیٰ علامہ محمد ممتاز اعوان نے اپنی باہمی مشاورت سے ممتاز دینی وعلمی اورروہانی شخصیت پیر سید ناصر شاہ گیلانی زیب آستانہ آف ( سرگودھا) کوورلڈپاسبا ن ختم نبوت پاکستان کا مرکزی ڈپٹی سیکرٹری مقررکیاہے۔

اور انہیں اس ضمن میں تمام ذمہ داریاں بھی تفویض کردی گئیں ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1