چیف ٹریفک آفیسرکا لاہور کالج کی سڑک بند کرنے کیخلاف فوری ایکشن کا حکم

چیف ٹریفک آفیسرکا لاہور کالج کی سڑک بند کرنے کیخلاف فوری ایکشن کا حکم

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر لا ہور ملک لیا قت نے روزنا مہ ’’ پاکستان ‘‘ کی نشا ن دہی پرسیکو رٹی کے نام پے لاہور کالج ویمن یو نیورسٹی کی طرف سے پوری سڑک بڑے بڑے سیمنٹ کے بیرئرزلگا کر بند کر نے پر فوری ایکشن لینے کا حکم دیا ہے انہو ں نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ لاہور شہر میں ٹریفک کے مسائل پر قا بو پا نا ہماری اولین تر جیحا ت میں شا مل ہے اور جہا ں کہیں بھی ٹریفک کے مسائل ہو ں گے ہم ان کو فوری طو ر پر حل کریں گے،جیل روڈ کو سگنل فری کر نے کا مقصد بھی ٹریفک کی روا نی کو برقرار رکھنا تھا لیکن اگر اس کے با جو د ٹریفک کے مسا ئل ہیں تو ان کا فوری حل کیا جائے گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1