کلین اینڈ گرین پروگرام انقلابی قدم ‘ ڈیرہ میں ٹاسک فورس بنائیں گے ‘ ڈاکٹر شاہینہ نجیب

کلین اینڈ گرین پروگرام انقلابی قدم ‘ ڈیرہ میں ٹاسک فورس بنائیں گے ‘ ڈاکٹر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازی خان ( بیورورپورٹ‘ نمائندہ خصوصی) ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ وزیر اعظم کا کلین اینڈ گرین پروگرام(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ایک انقلابی پروگرام ہے جو نئے پاکستان کا نقطہ آغاز بھی ہے انہوں نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان میں بھی وزیر اعظم کے ویژن پر بڑھ چڑھ کر عمل درآمد ہوگا اس حوالے سے عوام و عوامی نمائندے اور سرکاری ادارے ملکر اہداف طے کرکے انہیں حاصل بھی کریں گے اس سلسلہ میں کلین اینڈ گرین ڈیرہ غازی خان ٹاسک فورس بنائی جا رہی ہے جسکی میٹنگ بروز بدھ 10اکتوبر شام 5بجے پی ٹی آئی آفس نزد جیؤ کیئر فرید آباد کالونی میں ہوگی پی ٹی آئی ورکرز ، پی ٹی آئی لورز ، سول سوسائٹی ، این جی اوز کے نمائندے اور ڈی جی خان لورزبھر پور شرکت کریں گے ۔