تعلیمی خدمات ، سر سید احمد خان کی 200ویں سالگرہ پر 50روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

تعلیمی خدمات ، سر سید احمد خان کی 200ویں سالگرہ پر 50روپے کا سکہ جاری کرنے کا ...

ملتان(نیوز رپورٹر ) وزارت خزانہ کی جانب سے سرسید احمد خان کی تعلیمی خدمات کے پیش نظر 17 اکتوبر کو ان کی 200 ویں (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

سالگرہ کے موقع پر 50 روپے کا سکہ جاری کیا جا رہا ہے جس کی ڈیزائینگ بھی کر لی گئی ہے ‘ سٹیٹ بینک آف پاکستان ذرائع کے مطابق سر سید احمد خان کے نام سے جاری ہونیوالے سکہ کا وزن 13.5 گرام ہے جس میں 75 فیصد کاپر جبکہ 25 فیصد نکل استعمال کیا گیا ہے ۔ اس 50 روپے کے سکہ پر سر سید احمد خان کا عکس نمایں ہو گا ۔

50 روپے کا سکہ

مزید : ملتان صفحہ آخر