غربت کے خاتمے کا آج عالمی دن ‘ مختلف شہروں میں تقریبات کی تیاریاں مکمل

غربت کے خاتمے کا آج عالمی دن ‘ مختلف شہروں میں تقریبات کی تیاریاں مکمل

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی غربت کے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

خاتمے کا عالمی دن آج عالمی یوم ذہنی صحت کا دن کل منایا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی غربت کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائے گا جبکہ عالمی یوم ذہنی صحت کل(11 اکتوبر) کو منایا جائے گا ۔ اس سلسلہ میں متعلقہ تنظیموں کے زیر اہتمام ان ایام کی مناسبت سے تقاریب اور سمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔

تیاریاں

مزید : ملتان صفحہ آخر