کسٹم کارروائی :سمگلڈ ہیوی بائیک ، پجارو ضبط

کسٹم کارروائی :سمگلڈ ہیوی بائیک ، پجارو ضبط

ملتان( نیوز رپورٹر)کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان نے دومختلف کارروائیوں (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

کے دوران لاکھوں روپے حالات کی سمگڈ ہنڈا ہیوی بائیک اورمتوبیشی پجارو جیپ ضبط کرلی ہیں ذرائع کے مطابق کسٹم سکواڈ نے انسپکٹر سلیم اورعبدالغفور کی سربراہی میں شیر شاہ ٹول پلازہ پرکارروائی کرتے ہوئے ہنڈا ہیوی بائیک ماڈل2016مالیت 25لاکھ روپے جبکہ ملتان شہرمیں کارروائی کرتے ہوئے متوبیشی پجارو ماڈل1991بوگس کاغذات کے باعث ضبط کرلی ہے کسٹم ایکٹ 1969ء کے تحت ضبط کی گئی گاڑیوں کی مالیت 40لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

کسٹم کارروائی

مزید : ملتان صفحہ آخر