این اے 162رکن قومی اسمبلی چودھری فقیر ارائیں کیخلاف الیکشن ٹربیونل میں دائر اپیل منظور ، فریقین کو نوٹس

این اے 162رکن قومی اسمبلی چودھری فقیر ارائیں کیخلاف الیکشن ٹربیونل میں دائر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بورے والا (تحصیل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری فقیر احمدآرائیں کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں دائر اپیل(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

منظور کر لی گئی فریقین کو نوٹس جاری ،تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 162ممبر قومی اسمبلی چوہدری فقیر احمد آرائیں جو کہ مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر منتخب ہو ئے تھے ان کے خلاف ان کی مد مقابل آزاد امیدوار عائشہ نذیر جٹ نے انہیں نا اہل قرار کرنے کے لیے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کی تھی جس کو منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔
اپیل