اقوام متحدہ میں تعینات نکی ہیلی مستعفی

اقوام متحدہ میں تعینات نکی ہیلی مستعفی

  



اسلام آباد(صباح نیوم)اقوام متحدہ میں متعین مستقل امریکی مندوب نکی ہیلی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ روسی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استعفی منظور کرلیا ہے۔اقوام متحدہ میں متعین مستقل امریکی مندوب نکی ہیلی بھارتی نژاد ہیں اوران کے والدین کا تعلق پنجاب سے ہے۔نکی ہیلی مائک پومپیو سے قبل ٹرمپ انتظامیہ میں سیکریٹری خارجہ کی مضبوط امیدوار گردانی جاتی تھیں۔ ان کا شمار ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہائی قریبی اورقابل اعتماد افراد میں کیا جاتا ہے

نکی ہیلی مستعفی

مزید : کراچی صفحہ اول