گورنر سندھ کا پروٹوکول کم کر کے پولیس نفری تھانے پہنچانے کا حکم

گورنر سندھ کا پروٹوکول کم کر کے پولیس نفری تھانے پہنچانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پروٹوکول کی سکیورٹی کم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

نفری تھانے اور وہاں تعینات کی جائے جہاں ضرورت ہے، تمام کام میرٹ پر ہوں گے، ایک بچے کے ایڈمیشن کیلئے والدہ کی سفارش بھی نہیں مانی ۔جام شورو یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ملک کی عزت آپ کے ہاتھ میں ہے اور ریاست کو آپ سے امیدیں وابستہ ہیں ۔
گورنر سندھ