مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے شہری ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے شہری ہلاک

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک شہری ہلاک ہو گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادچہ جموں را(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

جوری پونچھ ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب بھارتی فوجی کی گاڑی نے ایک ٹرک سے دوسرے ٹرک پر سامان منتقل کرنے والے مزدور کو ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا اور ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔ ہلاک ہونے والے شہری کی شناخت تیس مکیش کمار کے طور پر کی گئی ہے ۔

شہری ہلاک

مزید : ملتان صفحہ آخر