نوجوان انجینئرشوال خان کی رسم قل آج ہوگی

نوجوان انجینئرشوال خان کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل مڈل بٹ خیلہ محلہ دین آباد کے نوجوان انجینئرشوال خان کے رسم قل آج محلہ دین آبادمیں اداکی جائیگی مرحوم سربلندکپڑاڈیلر کے حاجی فیاض محمد(بابو) کے صاحبزادے تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر