جندول میں موسم سرما کی پہلی بارش ،پہاڑوں پر برفباری

جندول میں موسم سرما کی پہلی بارش ،پہاڑوں پر برفباری

جندول (نمائندہ پاکستان)جندول تحصیل ثمرباغ کے دور افتہ علاقہ پاک افغان باڈر شاہی بینشاہی میں موسم سرما کی پہلی بارش شروع ہوگیا ہے تعویل خشک سالی کے بعد گاوں بیزو منزی ،سابر، چینار اگو کے پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع سمیت سردی کے شدت میں بے تحش اضافہ اور حکومت کے عدم توجہ کی وجہ سے علاقے میں زندگی کی تمام بنیادی سہولیت تعلم، صحت، روزگار وغیرہ نہیں ہے اس وجہ سے علاقائی لوگوں نے نقل مکانی کا سلسلہ شروع کردیا ہے کل رات کو علاقے کی تمام سڑکیں برفباری کے وجہ سے بند ہوگیا ہے جس سے علاقائی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے پاک افغان باڈر پر وقع شاہی بینشاہی کے لوگ گرمی کے موسم میں اپنا مال مویشی سمیت ا بائی گاوں بنشاہی بیزو منزی کے روخ کرتے ہے اور سردی بارش اور برفباری شروع ہونے سے پہلے پاکستان کے مختلف اباد شہروں میں جاکر رہائش اختیار کرلیتے ہے مزید یہ کہ اس وقت علاقے میں زندگی گزارنے کیلئے سہولیت صحت،روزگار،تعلیم وغیرہ نہیں ہے علاقائی لوگوں کی مویشی مختلف بیمارویوں میں مبتلا ہے ان کیلئے خوراک کے بندوبس نہیں ہے برفباری سے لوگوں کی نقل حرکت ،دوسرے علاقوں سے رابطے سڑکیں منقطہ سمیت زندگی گزارنا مشکل ہوجاتا ہے تو اس وجہ سے برفباری کا سلسلہ شروع ہونے سے پہلے لوگوں کی نقل مکانی شروع کر پاکستان کی اباد شہروں میں رہائش اختیار کرتے ہیں علاقائی لوگوں نے صوبائی حکومت سمیت ڈی سی لوئیر دیر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان باڈر پر وقع علاقے لوگوں کو زندگی کی تمام سہولیت سے محروم رکھا گیا ہے انہونے مزید کہا کہ ہم بھی پاکستانی ہے ہمارے بھی اس ملک پر کچھ حق بنتا ہے ہم ہر وقت باڈر کے خد مت میں مصروف رہتے ہیں اور تکلیف کے زندگیا گزار لیتے ہیں اور پاکستان کے تمام سہولیات وہ لوگ کھاتے جو بڑے سیاستدان ،بڑے پوسٹوں پر معمورلوگ اور بڑے بڑے اباد شہروں میں رہتے ہیں

مزید : کراچی صفحہ اول